پیراک (Perak) (جاوی: ڨيرق) ملائیشیا کی 13 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ ریاست کا عربی روایتی نام دارالرضوان ہے۔


ڨيرق دار الرّضوان
ریاست
Perak Darul Ridzuan
نگری پیراک Negeri Perak
پرچم
نعرہ: Perak AmanJaya
ترانہ: Allah Lanjutkan Usia Sultan (خدا سلطان کی عمر دراز کرے)
   پیراک    ملائیشیا
   پیراک    ملائیشیا
دارالحکومتایپو
شاہی دار الحکومتکوالا کانگسر
حکومت
 • سلطانسلطان اذلان شاہ
 • وزیر اعلیزمبرے عبد القادر
رقبہ
 • کل21,035 کلومیٹر2 (8,122 میل مربع)
آبادی (2010)
 • کل2,258,428
 • کثافت110/کلومیٹر2 (280/میل مربع)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
 • انسانی ترقیاتی اشاریہ (2010)0.719 (اعلی) (آٹھواں)
رمز ڈاک30xxx to 36xxx
39xxx
رمز بعید تکلم05
گاڑی کی نمبر پلیٹA
پنگور معاہدہ1874
وفاقی مالے1895
جاپانی قبضہ1942
ملایا فیڈریشن میں الحاق1948
ویب سائٹhttp://www.perak.gov.my

آبادیات ترمیم

پیراک میں مذہب - 2010 مردم شماری[1]
مذہب فیصد
اسلام
  
55.3%
بدھ مت
  
25.4%
ہندو مت
  
10.9%
مسیحیت
  
4.3%
چینی لوک مذہب
  
1.7%
دیگر
  
1.5%
ادین
  
0.9%
ایپو پینوراما

حوالہ جات ترمیم

  1. "2010 Population and Housing Census of Malaysia" (PDF)۔ Department of Statistics, Malaysia۔ 06 جنوری 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2012  p. 13