اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

پیرا میشیم


اسمیاتی درجہ جنس  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
النطاق: حقیقی المرکزیہ
غير مصنف: Sar
الشعبة العليا: Alveolata
جماعت: Oligohymenophorea
طبقہ: Peniculida
خاندان: Parameciidae
جنس: Paramecium
Müller, 1773
سائنسی نام
Paramecium[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Otto Friedrich Müller ، 1773  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


پیرامیشیم (Paramecium) ایک جانور ہے جو جوہڑوں اور تالابوں میں پایا جاتا ہے۔ اس کی شکل جوتے لی تلوے جیسی ہوتیہ ہے۔ اس کا جسم بال نما ساختوں سیلیا سے ڈھکا ہوتا ہے جو پپروٹو پلازم سے نکلا ہو تا ہے۔ سیلیلیا کی وجہ سے یہ پانی میں تیر سکتا ہے۔ یہ الجی ،بیکٹیریا ،اور دوسرے پروٹوزووا کو خوراک کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ سیلیا کی حرکت کی وجہ سے یہ خوراک کو اپنے منہ میں لے جاتا ہے۔ اس کے جسم میں ایک کنٹر کٹا ئیل ویکول ہوتا ہے جو جسم میں سے فالتو مواد کو خارج کر دیتا ہے۔ اس میں دو نیوکلیس ہوتے ہیں ایک بڑا جبکہ دوسرا چھوٹا۔ بڑا نیوکلیس جسم کے تمام افعال کو کنٹرول کرتا ہے جبکہ چھوٹا تولیدی نظام میں کام آتا ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1. ^ ا ب مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.zobodat.at/pdf/DENISIA_0001_0001-0350.pdf — عنوان : Catalogue of the Generic Names of Ciliates — جلد: 1 — صفحہ: 117
  2. ^ ا ب BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/32208299 — عنوان : Vermivm terrestrium et fluviatilium, seu, Animalium infusoriorum, helminthicorum et testaceorum, non marinorum, succincta historia / auctore Othone Friderico Müller .. — صفحہ: 54 — https://dx.doi.org/10.5962/BHL.TITLE.46299
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Paramecium دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2024ء