پیسہ (Paisa) ((بنگالی: পয়সা)‏،نیپالی: पैसा‎، ہندی: पैसा‎، اردو: پیسہ، عربی: بيسة) کئی ممالک میں ایک مالیاتی اکائی ہے۔ بھارت، نیپال اور پاکستان میں پیسہ ایک روپیہ کا سواں (1⁄100) حصہ ہے۔

پیسہ

اصطلاح ترمیم

اردو، ہندی، دری اور دیگر زبانوں میں پیسہ سے مراد اکثر زر یا نقد ہوتا ہے۔