پینوکیو

کارلو کولودی کی لکھی ہوئی پنیوکیو کی مہمات کا فرضی کردار

پینوکیو (انگریزی: Pinocchio) ایک افسانوی کردار ہے۔یہ ایک پتلا ہوتا ہے، جھوٹ بولنے پر اس کی ناک بڑھنے لگتی ہے۔اس کردار پر 1940 میں ایک فلم بھی بنی تھی۔فلم میں وہ ایک جھینگر کی مدد سے وہ خود کو ایک حقیقی بچے جتنا اہم ثابت کرنے کی کوشش کررہا ہوتا ہے۔

[پینوکیو کی مہمیں]] کردار
Enrico Mazzanti کا اصل فن پارہ
پہلی بار استعمال پینوکیو کی مہم (1883)
تخلیق Carlo Collodi
نوعلکڑی کا marionette (بعد میں انسان)
جنسمرد
خاندانMister Geppetto (father)
قومیتاطالوی

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم