پیوندی نسیج (انگریزی: Connective Tissue) اس نسیج کو کہا جاتا ہے جس سے دیگر جسمانی حصوں کو گوشت کے ذریہ جوڑا جاتا ہے۔ جب اس نسیج میں سرطان پیدا ہو تو اسے لحمومہ کہا جاتا ہے۔