یوکرین کے 2014ء صدارتی انتخابات میں ارب پتی کاروباری امیدوار پیٹرو پوروشینکو باقاعدہ کامیاب اترے۔ وہ کاروباری حلقوں میں اپنی تجارت کی وجہ سے ’چاکلیٹ کنگ‘ کے نام سے مشہور ہیں۔

پیٹرو پوروشینکو
(یوکرینی میں: Петро́ Олексі́йович Пороше́нко ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

5ویں یوکرین کے صدر
آغاز منصب
7 June 2014
وزیر اعظم آسینیئی یتسینیوک
وولودیمیر گروئسمین
اولیکساندر تورچینوف (کارگزار)
 
دوسری وزارت معاشی ترقی و تجارت (یوکرین)
مدت منصب
23 مارچ 2012 – 24 دسمبر 2012
وزیر اعظم میکولا آزاروف
آندریف کلوییف
ایہور پراسولوف
9 ویں وزارت خارجہ امور (یوکرین)
مدت منصب
9 اکتوبر 2009 – 11 مارچ 2010
وزیر اعظم یولیا تیموشینکو
اولیکساندر تورچینوف (کارگزار)
وولودیمیر خاندوہی
کوستیانتین گریشینکو
چوتھی معتمد برائے قومی صیانت اور دفاعی کونسل
مدت منصب
8 فروری 2005 – 8 ستمبر 2005
صدر ویکٹر یوشچینکو
وولودیمیر رادچینکو
اناتولی کیناخ
معلومات شخصیت
پیدائش 26 ستمبر 1965ء (59 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش مرییینسکی پیالیس (official)
کوزائن، کیف اوبلاست (ذاتی)
شہریت سوویت اتحاد (26 ستمبر 1965–1991)
یوکرائن (1991–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب Ukrainian Orthodox[5][6] َ</ref> یوکرینی آرتھوڈاکس چرچ (روس کاپدرانہ نظام
عارضہ ذیابیطس   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد اولیکسیئی
ییفہینیا
اولیکساندرا
میخائیلو
عملی زندگی
پیشہ کاروباری شخصیت ،  سیاست دان [7]،  سفارت کار ،  ماہر معاشیات ،  کارجو   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان یوکرینی زبان ،  روسی ،  انگریزی ،  رومانیانی زبان ،  مالدووی زبان ،  بلغاری زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت
عسکری خدمات
وفاداری  سوویت یونین
شاخ سوویت فوج
لڑائیاں اور جنگیں یوکرین پر روسی حملہ 2022ء   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف سینٹ اینڈریو
 نشان عبد العزیز السعود  
 آرڈر آف دی وائٹ ایگل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انتخابات میں شاندار کامیابی ترمیم

یوکرین میں جہاں باغیوں کے زیر اثر علاقے میں صرف بیس فیصد پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹ ڈالے جا سکے، وہیں بقیہ ملک میں رائے دہندوں نے بڑھ چڑھ کر پولنگ میں حصہ لیا۔ پیٹرو پوروشینکو کو مطلوبہ ہدف یعنی پچاس فیصد سے کہیں زائد ووٹ حاصل ہو گئے ہیں۔ اس کی وجہ سے اس سال دوسرے مرحلے کا الیکشن نہیں کیا گیا۔ انتخابی عمل کی نگرانی کے لیے یورپی سکیورٹی و تعاون کی تنظیم او ایس سی ای کے ایک ہزار مبصرین بھی ملک میں موجود تھے۔

صدارتی کرسی سے پہلے کی زندگی ترمیم

کرسی صدارت پر فائز ہوتے وقت پورو شینکو 48 برس کے تھے۔ وہ ٹافیاں بنانے کے کاروبار لگے ہوئے ہیں اور اِسی وجہ سے ان کی عرفیت چاکلیٹ کنگ ہے۔ جہاں باقی ملک میں ان کا خیرمقدم کیا گیا، مشرقی یوکرین کے روس حامی باغیوں نے پوروشینکو کی کامیابی کو مسترد کر تے ہوئے انھیں آدھے یوکرائن کا صدر قرار دیا۔

سیاسی طور پر بااثر شخصیت کا ان کے حق میں دست بردار ہونا ترمیم

یوکرین کے مکے بازی کے چیمپیئن ویٹالی کلیچکو شروع میں صدارتی الیکشن کے امیدوار تھے تاہم انھوں نے پیٹرو پورو شینکو کے حق میں دستبرداری اختیار کی۔ اس کا یہ نتیجہ ہوا کہ انھیں دار الحکومت کییف کے میئر کا انتخاب لڑنے میں مدد ملی اور جیت گئے۔

شورش زدہ علاقوں میں بین لاقوامی امن دستوں کی حمایت ترمیم

پیٹرو پوروشینکو نے داخلی بحران پر قابو پانے کے لیے یہ تجویز پیش کی کہ مشرقی یوکرین کے شورش زدہ خطے کے لیے سب سے بہتر یہی ہو گا کہ اسے یورپی یونین کے پولیس مشن کے حوالے کر دیا جائے۔ پوروشینکو کے مطابق ان کے ملک میں 14 روسی فوج کے بٹالین موجود ہیں اور ان میں شامل 9000 روسی مسلح فوجی ملک میں شورش پھیلا رہے ہیں۔ تاہم وہ ملک کی فوج کی جدیدکاری کے حامی ہیں تاکہ ہم مشکل صورت حال کا سامنا کیا جا سکے۔

بیرونی ممالک سے بہتر تعلقات کی کوشش ترمیم

پوروشینکو نے پہل کی اور کئی ملکوں سے اپنے ملک کے ساتھ بہتر تجارتی اور سفارتی تعلق بنانے کی کوشش کی۔ 2016ء میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے نیٹو سربراہوں اجلاس کے دوران وارسا میں پوروشینکو سے ملاقات کی تھی۔ یہ ملاقات ایکگھنٹے جاری رہی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/petro-porosjenko — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اکتوبر 2016 — عنوان : Nationalencyklopedin
  2. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Petro-Poroshenko — بنام: Petro Poroshenko — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/poroschenko-petro-olexijowytsch — بنام: Petro Olexijowytsch Poroschenko
  4. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030003 — بنام: Petro Poroschenko — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Luke Harding and Oksana Grytsenko (23 May 2014)۔ "Chocolate tycoon heads for landslide victory in Ukraine presidential election"۔ دی گارڈین۔ 2014-06-09 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2016 
  6. "Ukraine Election: The Chocolate King Rises"۔ Spiegel Online۔ 22 May 2014۔ 2014-05-28 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2016 
  7. PACE member ID: http://www.assembly.coe.int/nw/xml/AssemblyList/MP-Details-EN.asp?MemberID=4469 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2022