پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (بھوٹان)

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی ((زونگکھا: མི་སེར་དམངས་གཙོའི་ཚོགས་པ)‏) بھوٹان کی اہم سیاسی جماعتوں میں سے ایک ہے جو 24 مارچ 2007ء میں قائم ہوئی تھی۔ اس جماعت کے بانی صدر سنگے نیدپ ہیں جو بھوٹان کے وزیر اعظم اور وزیر زراعت بھی رہے۔ جماعت کے موجودہ قائد شیرنگ توبگے ہیں وہ بھی بھوٹان کے 2018ء تک وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ یہ بھوٹان کی سب سے بڑی جماعت ہے 2013ء کے انتخابات میں اس نے سب سے زیادہ نشستیں جیتی تھیں۔

رہنماشیرنگ توبگے
صدرشیرنگ توبگے
بانیسنگے نیدپ
تاسیس24 مارچ 2007
صدر دفترریزانگ لم، زیریں موتیتانگ، تھمپو
نظریاتشاہ پرستی
آزاد خیالی
ترقی پسندیت
سیاسی حیثیتوسط بائیں بازو
قومی اسمبلی میں نشستیں
0 / 47
ویب سائٹ
http://www.pdp.bt

حوالہ جات ترمیم