پسرلا وینکٹ سندھو (Pusarla Venkata Sindhu) ایک بھارتی پیشہ ورانہ بیڈمنٹن کھلاڑی ہے۔ 2016ء گرمائی اولمپکس میں وہ ایک اولمپکس میں چاندی کا تمغا جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون بن گئیں ہیں۔

پی وی سندھو
P. V. Sindhu
پی وی سندھو، 2015ء
ذاتی معلومات
پیدائشی نامپسرلا وینکٹ سندھو
ملکبھارت
پیدائشجولائی 1995 (عمر  سال)
حیدرآباد، دکن، بھارت[1]
رہائشحیدرآباد، بھارت[2]
قد1.79 میٹر (5 فٹ 10 12 انچ)
وزن65 کلوگرام (143 پونڈ)
فعال سال2008-تاحال
ہاتھ استعمالدائیں
کوچPullela Gopichand
خواتین سنگلز
اعلی ترین درجہ بندی9 (13 مارچ 2014[3])
موجودہ درجہ بندی10 (7 اپریل 2016[4])
BWF profile

حوالہ جات ترمیم

  1. "bwf world superseries - P V Sindhu Profile"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2016 
  2. "Badminton"۔ Olympic Gold Quest۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2016 
  3. "BWF World Rankings - BWF世界排名榜"۔ Badminton World Federation۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2015 
  4. "BWF World Rankings"۔ bwfbadminton.org۔ Badminton World Federation۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2016 

بیرونی روابط ترمیم