پی ٹی وی نیوز 24 گھنٹے چلنے والا نیوز چینل ہے جو پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کی ملکیت ہے۔ پی ٹی وی نیوز ایک کیبل اور سیٹلائٹ نیوز چینل ہے جس کو بین الاقوامی سطح پر سخت مقابلہ کے دوران لانچ کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد چوبیس گھنٹے تازہ ترین خبریں مہیا کرنا ہے اور ملک اور بین الاقوامی سطح پر تازہ ترین خبروں کے واقعات سے اپنے ناظرین کو آگاہ کرنا ہے۔

پی ٹی وی نیوز
فائل:PTV news logo.png
پی ٹی وی نیوز لوگو
ملکپاکستان
نشریاتی علاقہپاکستان
نیٹ ورکپی ٹی وی ہوم
پی ٹی وی سپورٹس
پی ٹی وی نیشنل
پی ٹی وی بولان
پی ٹی وی ٹیلی سکول
پی ٹی وی گلوبل
اے جے کی ٹی وی
پی ٹی وی ورلڈ
پی ٹی وی پارلیمنٹ
ہیڈ کوارٹراسلام آباد، پاکستان
پروگرامنگ
زباناردو
تصویر کا فارمیٹ16:9 (576i، ایس ڈی ٹی وی)
ملکیت
مالکپاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن
تاریخ
لانچ1 اکتوبر 2002
سابقہ نامپی ٹی وی ورلڈ
روابط
ویب سائٹptv.com.pk/ptvNews
دستیابی
ارضی
UHFVaries on location
Streaming media
PTV.com.pkبراہ راست دیکھیں

مئی 2021 میں ، پی ٹی وی نیوز نے جون 2021 سے یوٹیوب پر ہائی ڈیفینیشن ٹرانسمیشن کا آغاز کیا۔ [1]

پروگرام ترمیم

  • سچ کے ساتھ
  • بز ٹاک
  • ورلڈ ان ویو
  • سماج
  • نکتہ امتیاز
  • شاہراہ دستور
  • برجستہ
  • بدلتی رائے
  • ایوان سے عوام تک
  • میری آواز
  • کشمیر رپورٹ
  • کشمیر میگزین
  • ایکسپلور کشمیر
  • حالات حاضرہ کا پروگرام

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Fawad Hussain [@] (12 May 2021)۔ "PTV News is now available on @YouTube plz follow link www.youtube.com/c/PTVNewsOfficial/ also HD transmission to start from June, Radio and TV revamping underway people will see change in two to three months Inshallah" (ٹویٹ) – ٹویٹر سے