چاڈیہ زبانیں زبانوں کی خاندان بندی میں زبانوں کی ایک ایسی شاخ ہے جو افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک ذیلی شاخ ہے اور جو شمالی نائجیریا، چاڈ، وسطی افریقی جمہوریہ اور کیمیرون میں بولی جاتی ہیں۔ اس کی اہم ترین زبان ھاوسا ہے جو دسویں اور گیارہویں صدی عیسوی میں مغربی افریقہ کے قبائل میں رائج تھی اور کسی حد تک اب بھی ہے۔

چاڈیہ زبانیں
جغرافیائی
تقسیم:
نائجیریا، نائجر، چاڈ، وسطی افریقی جمہوریہ، کیمرون
لسانی درجہ بندی:افرو۔ایشیائی
  • چاڈیہ زبانیں
ذیلی تقسیمات:
آیزو 639-5:cdc
گلوٹولاگ:chad1250[1]
{{{mapalt}}}

ذیلی خاندان یا زبانیں ترمیم

اس میں چار ذیلی خاندانہائے زبان شامل ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Chadic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری