چرچ مشن سوسائٹی (سی۔ ایم۔ ایس) انگلیکان کمیونین، پروٹسٹنٹ اور راسخ العقیدہ مسیحیوں کی تبلغ دینِ مسیحیت کی ایک تنظیم ہے۔ پہلے پہل یہ تنظیم برطانیہ میں تھی بعد میں صرف آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ تک محدود ہو کر رہ گئی۔ اس تنظیم کا قیام سنہ 1799ء میں عمل میں آیا۔[2] اس کو 1995ء تک چرچ مشنری سوسائٹی کہا جاتا تھا بعد میں نام تبدیل کر کے چرچ مشن سوسائٹی رکھا گیا۔

چرچ مشن سوسائٹی

مخفف سی ایم ایس
ملک مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر آکسفورڈ، انگلستان
تاریخ تاسیس 12 اپریل 1799
قسم انجیلی انگلیکانیت
تحریک اتحاد
پروٹسٹنٹ مشنری
برطانوی دولت مشترکہ
خدماتی خطہ جرمن مشرقی افریقہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P2541) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایگزیکٹو لیڈر فلپ ماؤنسٹیفن
مالیات
کل آمدن
تعداد عملہ
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. http://www.ub.bildarchiv-dkg.uni-frankfurt.de/Bildprojekt/Lexikon/Standardframeseite.php?suche=+mission
  2. Philip Mounstephen (2015)۔ "Teapots and DNA: The Foundations of CMS"۔ Intermission۔ 22۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017