چھاچھرو ایک تعلقہ ہے جو ضلع تھر پارکر سندھ پاکستان میں ہے۔ یہ پاکستان کے جنوب میں ہے۔ یہاں پاکستان اور بھارت کی سرحد ملتی ہیں

جغرافیہ ترمیم

چھاچھرو تین علاقوں میں بٹا ہوا ہے:

  1. کہاہر
  2. کانتہو
  3. پارکر

یہاں سندھی اردو گجراتی ڈھٹکی زبانیں بولی جاتی ہیں۔ یہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے، ہندو آبادی پاکستان کے بننے کے بعد کم ہو گئی۔ چھاچھرو اپنی صحرائی وسعتوں میں قدرتی حسن بھی لیے ہوئے ہے، جس کا اظہار موسم برسات میں ہوتا ہے ،جب مور اپنے خوبصورت پنکھ پھیلائے محو رقص ہوتے ہیں اور تلور، تیتر اور اچھلتے کودتے ہرن تھر کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہے ہوتے ہیں۔ یہاں کی خشک زمین بارشیں ہوتے ہی انتہائی زرخیز ہو جاتی ہے، یہی وجہ ہے اس وقت یہ ایک حسین وادی کا نظارہ پیش کر رہی ہوتی ہے

حوالہ جات ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔