چھترپتی (Chhatrapati) (دیوناگری: छत्रपती) ہندوستان میں مراٹھا قوم کا شہنشاہ کے مترادف استعمال ہونے والا لقب ہے۔ اسے سب سے پہلے مراٹھا سلطنت کے حکمران شیواجی نے اپنایا۔

چھترپتی شیواجی