سر ڈانلڈ فریل میکلوڈ برطانوی پنجاب کے لیفٹیننٹ گورنر تھے۔ میکلوڈ کا شمار جامعہ پنجاب (دی لاہور اورینٹل یونیورسٹی) کے بانیان میں کیا جاتا ہے۔

ڈانلڈ فریل میکلوڈ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 6 مئی 1810ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فورٹ ولیم، بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 28 نومبر 1872ء (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 سی بی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کینسل گرین سمٹری میں موجود ڈانلڈ فریل میکلوڈ کی قبر۔

میکلوڈ گنج اور میکلوڈ روڈ کا نام سر ڈانلڈ فریل میکلوڈ کی یاد میں رکھا گیا تھا۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. McLeod, Sir Donald Friell, an entry in: Charles Edward Buckland. Dictionary of Indian biography. London, 1906.