ڈبلن بندرگاہ
ڈبلن بندرگاہ (انگریزی: Dublin Port) ((آئرستانی: Calafort Átha Cliath)) ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ میں ایک بندرگاہ ہے۔ آئر لینڈ کی بندرگاہ نقل و حمل کا تقریباً دو تہائی حصہ اسی بندرگاہ ذریعہ ہوتا ہے۔ یہ جزیرہ آئرلینڈ کی مصروف ترین بندر گاہ ہے۔
بیرونی روابط ترمیم
ویکی ذخائر پر ڈبلن بندرگاہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |