ڈبلینرز (انگریزی: Dubliners) جیمز جوائس کی پندرہ مختصر کہانیوں کا مجموعہ ہے جو سب سے پہلے 1914ء میں شائع ہوا۔ [1] یہ بیسویں صدی کے اوائل کی جزیرہ آئرلینڈ کے شہر ڈبلن اور اس کے ارد گرد کے متوسط طبقے کی کہانیاں ہیں۔

ڈبلینرز
ڈبلینرز
مصنفجیمز جوائس
زبانانگریزی
صنفمختصر کہانی
ناشرگرانٹ رچرڈز لمیٹڈ، لندن
تاریخ اشاعت
جون 1914
صفحات152
او سی ایل سی23211235
823/۔912 20
ایل سی درجہ بندیPR6019.O9 D8 1991

حوالہ جات ترمیم

  1. Mark Osteen (1995-06-22)۔ "A Splendid Bazaar: The Shopper's Guide to the New Dubliners."۔ Studies in Short Fiction 

بیرونی روابط ترمیم