ڈنکرک 2017ء میں ریلیز ہوئی برطانوی-امریکی فلم ہے جو دوسری جنگ عظیم پر مشتمل ہے۔ اس فلم کا ڈائریکٹر، مصنف اور کو-پروڈیوسر کرسٹوفر نولن تھا۔ اس فلم میں اہم اداکار فیون وائٹ ہیڈ، ٹوم گلن کارنی، جیک لوڈن، ہیری اسٹائیلز، اینیورن بارنارڈ، جیمز ڈارسی، بیری کیوگن، کینیتھ براناگ، کلیئن مرفی، مارک رلانس، ٹوم ہارڈی تھے۔

ڈنکرک
ہدایت کارکرسٹوفر نولن
پروڈیوسر
تحریرکرسٹوفر نولن
ستارے
موسیقیہانس زمر
سنیماگرافیہوئیٹ وین ہوئیٹیما
ایڈیٹرلی سمتھ
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاروارنر بروز پکچرز
تاریخ نمائش
  • 13 جولائی 2017ء (2017ء-07-13) (اوڈیئن لیسیسٹر اسکوئر)
  • 19 جولائی 2017ء (2017ء-07-19) (فرانس)
  • 20 جولائی 2017ء (2017ء-07-20) (نیدرلینڈز)
  • 21 جولائی 2017ء (2017ء-07-21) (انگلینڈ / امریکا و مملکت متحدہ)
دورانیہ
106 منٹ
ملک
  • انگلینڈ
  • امریکا
  • فرانس
  • نیدرلینڈز
زبانانگریزی
بجٹ$100 ملین
باکس آفس$131.6 ملین

ڈنکرک میں زیادہ تر جنگ کے دوران میں زمین، سمندر اور ہوا کی منظر کشی کی گئی ہے۔ اس فلم میں بہت کم ڈائیلاگ ہیں اور نولن نے اس فلم کا رومانچ بنانے کے لیے زیادہ تر سناماٹوگرافی اور موسیقی کا استعمال کم کیا ہے۔ اس فلم کی شوٹنگ مئی 2016ء میں ڈنکرک میں شروع کی گئی تھی اور اسن کو ستمبر میں لاس اینجلس میں پورا کیا گیا۔

حوالہ جات ترمیم