ڈوین براوو (پیدائش: اکتوبر 1983ء) ٹرینیڈاڈ سے تعلق رکھنے والا ایک کرکٹ کھلاڑی اور گلوکار ہے۔[1]

ڈوین براوو
ذاتی معلومات
مکمل نامڈوین براوو
پیدائشاکتوبر 1983 (عمر  سال)
سانتا کروز، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
عرف"ڈی جے "براوو" یویو"
قد5 فٹ 9 انچ (1.75 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدایاں ہاتھ کا تیز گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
تعلقاتڈیرن براوو (سوتیلا بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 256)22 جولائی 2004  بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹیسٹ1 دسمبر 2010  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ (کیپ 121)18 اپریل 2004  بمقابلہ  انگلستان
آخری ایک روزہ17 اکتوبر 2014  بمقابلہ  بھارت
پہلا ٹی20 (کیپ 2)16 فروری 2006  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹی203 اپریل 2016  بمقابلہ  انگلستان
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2002–تاحالٹرینیڈاڈ و ٹوباگو (اسکواڈ نمبر. 47)
2006کینٹ (اسکواڈ نمبر. 47)
2008–2010ممبئی انڈینز (اسکواڈ نمبر. 47)
2009–2011وکٹوریہ
2010اسسیکس (اسکواڈ نمبر. 47)
2011–2015چنائی سپر کنگز
2011–2012سڈنی سکسرز
2012–2013چٹاگانگ کنگز
2014–میلبورن رینیگیڈز
2013–تاحالٹرینیڈاڈ و ٹوباگو (اسکواڈ نمبر. 47)
2016–تاحاللاہور قلندرز (اسکواڈ نمبر. 47)
2016–تاحالگجرات لائنز (اسکواڈ نمبر. 47)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس
میچ 40 164 63 100
رنز بنائے 2,200 2,968 1058 5,302
بیٹنگ اوسط 31.42 25.36 24.04 30.64
100s/50s 3/13 2/10 0/3 8/30
ٹاپ اسکور 113 112* 66* 197
گیندیں کرائیں 6,466 6,511 982 11,025
وکٹ 86 199 51 177
بالنگ اوسط 39.83 29.51 27.15 33.43
اننگز میں 5 وکٹ 2 1 0 7
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 6/55 6/43 4/28 6/11
کیچ/سٹمپ 41/– 73/– 35/– 89/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 12 دسمبر 2015

حوالہ جات ترمیم

  1. "Bravo! Dancing Dwayne's 'Champion' tune has Windies on song"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2016 

بیرونی روابط ترمیم