ڈیری سائنس پارک یا ڈی ایس پی (انگریزی: Dairy Science Park ،DSP) پاکستان کے شہر پشاور میں ایک سائنس و ٹیکنالوجی پارک ہے۔ اس کا مقصد پاکستان کے خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقہ جات اوران سے متصل افغانستان اور تاجکستان کے ملحقه علاقوں کے عوام کے لیے جائز روزگار اور پاک حلال خوراک کی فراہمی ہے۔[2][3]

ڈیری سائنس پارک

مخفف ڈی ایس پی
ملک پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر پشاور، پاکستان
صدر عرفان قریشی
باضابطہ ویب سائٹ dairysciencepark.org

تربیتی ورکشاپیں ترمیم

ڈیری سائنس پارک پر 2011ء، 2013ءاور 2015ء میں جامعہ زرعیہ پشاور میں تین بین الاقوامی تربیتی ورکشاپیں منعقد ہو چکی ہیں۔ ان میں ملک بهر کی جامعات اور ڈیری مصنوعات کی تحقیقی اداروں کے ماہرین کے علاوہ حکومتی اہلکاروں اور افغانستان اور ترکی کے سائنسی اور تحقیقی اداروں کے ماہرین نے بهی خطاب کیا۔[4] مقررین نے زراعت و حیوانات کے حوالے سے خود روزگار سکیموں اور غذائی تحفظ کے لیے اقدامات کا خیر مقدم کیا اور اس میں مقامی حکومتوں کا کردار اجاگر کیا۔[5][6]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Board of Governors"۔ ڈیری سائنس پارک۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2017 
  2. "Workshop on Dairy Science Park"۔ بزنس ریکارڈر۔ 07 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2016 
  3. "Dairy Science Park"۔ جامعہ زرعیہ پشاور۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2016 
  4. "Minister to open workshop on Dairy Science Park"۔ دی فرینٹئیر پوسٹ۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2016 
  5. "ہم نے مقامی حکومتوں کو زیادہ وسائل اور اختیارات منتقل کئے ہیں، عنایت الله خان. صوبے کو واپڈا سے چھ ارب کی بجائے 18 ارب روپے سالانہ ملیں گے، زرعی یونیورسٹی پشاور میں ڈیری سائنس پارک پر تین روزہ تربیتی ورکشاپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب"۔ اردو پوائنٹ۔ 16 نومبر 2015۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2016 
  6. "لائیوسٹاک پالیسی کا اعلان جلد کیا جائے گا، محب الله خان"۔ اردو پوائنٹ۔ 18 نومبر 2015۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2016