ڈینیَل راٹن کریگ (انگریزی: Daniel Wroughton Craig) (پیدائش 2 مارچ 1968) ایک انگریز ٹی وی اور فلم اداکار ہیں اور فلموں کا تخلیق کار ہیں۔ وہ چیسٹر، چیشایر میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ سب سے تازہ ترین اداکار ہیں جنھوں نے جیمز بانڈ کا کردار ادا کیا ہے۔ وہ اداکارہ ریچل وائیس کے ساتھ شادی شدہ ہیں۔ اس کی ایک بیٹی ہے، ایلا، اس کی پہلی شادی سے، جو فیونا لُوڈن کے ساتھ تھی۔ 2006 میں، وہ اکیڈمی آف موشن پِکچر آرٹس اینڈ سائنسِز میں داخل ہوئے۔ 12 جون 2008 کو، کُوانٹم آف سالیس کی فلمانے کے دوران میں، کریگ کی ایک انگلی کا ایک سرا کٹ گیا۔

ڈینیل کریگ
(انگریزی میں: Daniel Craig ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Daniel Wroughton Craig ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 2 مارچ 1968ء (56 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چیسٹر [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش پرمروز ہل
نیویارک شہر   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
ریاستہائے متحدہ امریکا [9]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب انگلیکانیت [10]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی گلڈ ہال اسکول آف میوزک اینڈ ڈراما   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ٹیلی ویژن اداکار ،  فلم اداکار ،  اداکار [11]،  صوتی اداکار ،  ماڈل ،  منچ اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 سی ایم جی (2022)[13]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (2023)[14]
گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (2020)
بافٹا اعزاز برائے مرکزی کردار بہترین اداکار   (2007)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈینیل کریگ، دی گرل ود دی ڈریگن ٹیٹو کی پیرس میں اول پر، 3 جنوری 2012
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/132990911  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/484366 — بنام: Daniel Craig — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. بنام: Daniel Craig — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/a79e014d64c34c17b643f64ad080242f — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/craig-daniel — بنام: Daniel Craig — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=craigdaniel — بنام: Daniel Craig
  6. Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=daniel;n=craig — بنام: Daniel Craig
  7. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000025499 — بنام: Daniel Craig — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/132990911  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. https://www.yahoo.com/entertainment/daniel-craig-says-american-years-160813160.html%7Ctitle
  10. https://www.beliefnet.com/celebrity-faith-database/c/daniel-craig.aspx
  11. CineMagia person ID: https://www.cinemagia.ro/actor.php?actor_id=15449 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
  12. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/53816931
  13. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/63571/data.pdf — عنوان : The London Gazette — صفحہ: N3 — شمارہ: 63571
  14. https://www.vanityfair.fr/ecrans/article/golden-globes-2023-palmares-complet