ڈی لوئی
ہالی وڈ اداکار اور کامیڈین .ڈی لوئی کی شہرت کی وجہ مل بروکس کی مزاحیہ فلمیں بنیں جن میں انھوں نے فلم ڈائریکٹر کا کردار ادا کیا۔ بعد میں ڈی لوئی کو کھانے پکانے کے حوالے سے جانا جاتا تھا۔ انھوں نے کھانے پکانے کی ترکیبوں پر مبنی دو کتابیں بھی تحریر کی ہیں۔ ڈوم نے بلیزنگ سیڈلز اور کینن بال رن جیسی فلموں میں کام کیا۔ انھوں نے بڑی تعداد میں فلموں، ٹی وی شوز اور براڈ وے ڈراموں میں اداکاری کرنے کے علاوہ کارٹون فلموں کے مختلف کرداروں کے لیے آواز مہیا کی۔
ڈی لوئی | |
---|---|
(انگریزی میں: Dom DeLuise) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 اگست 1933ء [1][2][3][4][5] بروکلن، نیویارک |
وفات | 4 مئی 2009ء (76 سال)[6][2] سانٹا مونیکا |
وجہ وفات | ذیابیطس |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ٹفٹس یونیورسٹی |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، صوتی اداکار ، غیر فکشن مصنف ، ٹیلی ویژن اداکار ، مصنف ، فلم اداکار ، فلم ساز ، ریڈیو میزبان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [7] |
اعزازات | |
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم (1985) |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/134903536 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13893141d — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6qr6msz — بنام: Dom DeLuise — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/50325 — بنام: Dom DeLuise — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/36756223 — بنام: Dom DeLuise — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://web.archive.org/web/20090512042255/http://www.boston.com:80/ae/celebrity/articles/2009/05/05/dom_deluise_actor_comedian_and_chef_dies/ — سے آرکائیو اصل
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/28363107