کارمورنٹ(Cormorant)درمیانی سائز کا آبی پرندہ ہے جو سمندر کے ساحل پر جھنڈ کی شکل میں پایا جاتا ہے۔ کارمورنٹ کو ماہی خور اور انسان دوست پر ندہ بھی کہتے ہیں۔ وہ‘مچھلی کے شکار میں ماہر ہوتا ہے اس کی غذا صرف مچھلی آ بی سانپ پر ہی مشتمل ہوتی ہے۔ اس پرندہ کا وزن عموماً4کیلو کے درمیان ہوتا ہے اور اس کے پروں(پنکھ) کا پھیلاؤ45تا 100 سنٹی میٹر کے درمیان ہوتا ہے ان میں بیشتر کارمورنٹ کے پر سیاہ ہوتے ہیں جبکہ ان کی چونچ‘لمبی‘سخت اورخم دار ہوتی ہے۔ اور اس کا رنگ مائل زرد ہوتا ہے۔ اس کے دونوں ٹانگیں‘جسم کے پچھلی جانب ہوتی ہیں جبکہ اُنگلیاں (4)آپس میں ایک جھلی سے مربوط ہوتی ہیں ان کے پیر‘بطخ کے پیروں کے مماثل ہوتے ہیں۔ اس لیے وہ ان پیروں سے بہ آسانی تیر سکتا ہے۔ کارمورنٹ اُفقی سطح سے پانی میں غوطہ لگا کر مچھلی کا شکار کرنے میں ماہر ہوتا ہے۔ چند کارمورنٹ‘45فٹ گہرائی تک غوطہ لگاتے ہیں انھیں غوطہ میں مہارت حاصل ہے۔ جہاں ان کے پشت اور پنکھوں کے پر سیاہ ہوتے ہیں وہیں ان کا نچلہ حصہ سفید پروں سے ڈھکا رہتا ہے۔ بطخ کے مانند دم ہوتی ہے جب یہ پرندے مچھلی کا شکار کرتے ہیں تب وہ ساحل پر چلے آتے ہیں تا کہ دھوپ میں پنکھ خشک کرسکیں۔ کارمورنٹ پرندوں میں ایک خاص قسم کے غدود’’ ہرین‘‘ پایا جاتا ہے جس کے اخراج سے ان کے پنکھ‘پانی میں تر نہیں ہوتے یہ غدود واٹر پروف کا کام کرتے ہیں۔ یہ پرندہ ساحل کے قریب درختوں‘چٹانوں کی جھاڑیوں پر گھونسلے بناتے ہیں جہاں وہ انڈے دیتے ہیں ان کے انڈوں کا رنگ سفید بہ مائل بلو ہوتا ہے۔ مچھلیاں پکڑنے کے لیے مچھیرے کارمورنٹ کو پالتے ہیں۔ اس لیے اسے انسان دوست پرندہ کہا جاتا ہے۔ ماہی گیر افراد‘کارمورنٹ کے گلے میں ایک خول پہنا دیتے ہیں تا کہ وہ مچھلیوں کو کھا نہ سکے۔ خول پہنانے کے بعد کارمورنٹ مچھلیاں کھا نہیں سکتا جب وہ مچھلی کو اپنی چونچ میں پکڑ لیتا ہے تب مچھیرے‘مچھلی کو حاصل کر لیتے ہیں۔

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
Cormorants and shags
دور: 24–0 ما Late Oligocene - present
Little pied cormorant
Microcarbo melanoleucos

اسمیاتی درجہ خاندان [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی e
Unrecognized taxon (fix): Phalacrocoracidae
سائنسی نام
Phalacrocoracidae[1][2][4][5][3][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Ludwig Reichenbach   ، 1850  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الجنس النمطي
Phalacrocorax
Genera
Microcarbo

Poikilocarbo
Urile
Phalacrocorax
Gulosus
Nannopterum

Leucocarbo
مرادفات
Australocorax Lambrecht, 1931

Compsohalieus B. Brewer & Ridgway, 1884
Cormoranus Baillon, 1834
Dilophalieus Coues, 1903
Ecmeles Gistel, 1848
Euleucocarbo Voisin, 1973
Halietor Heine, 1860
Hydrocorax Vieillot, 1819 (non Brisson, 1760: preoccupied)
Hypoleucus Reichenbach, 1852
Miocorax Lambrecht, 1933
Nesocarbo Voisin, 1973
Notocarbo Siegel-Causey, 1988
Pallasicarbo Coues, 1903
Paracorax Lambrecht, 1933
Pliocarbo Tugarinov, 1940
Stictocarbo Bonaparte, 1855
Viguacarbo Coues, 1903
Anatocarbo

Nanocorax
(see text)
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2011
  2. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — عنوان : IOC World Bird List Version 6.3https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.3
  3. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — عنوان : IOC World Bird List. Version 7.2https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.2
  4. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls — عنوان : World Bird List —  : اشاعت 6.4 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.4
  5. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls — عنوان : IOC World Bird List Version 7.1https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.1
  6. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls — عنوان : IOC World Bird List Version 7.3https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.3
  7. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls — عنوان : IOC World Bird List Version 8.1https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.8.1
  8.    "معرف Phalacrocoracidae دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء