کاشی وشوناتھ مندر جسے کئی بار سنہری مندر بھی کہا جاتا ہے، موجودہ طور پر 1780ء میں اندور کی مہارانی اہلیا بائی ہولکر نے بنوایا تھا۔ یہ مندر دریائے گنگا کے دشاشومیدھ گھاٹ کے قریب واقع ہے۔ 1839ء پنجاب کے حکمران مہاراجا رنجیت سنگھ نے اس مندر کے دونوں برجوں کو سنہرا کرنے کے لیے سونا عطیہ کیا تھا۔ 28 جنوری، 1983ء کو مندر کی انتظامیہ اتر پردیش حکومت نے لے لی اور اس وقت کے کاشی نریش ڈویے بھوتی نارائن سنگھ کی صدارت میں اسے ایک ٹرسٹ کے حوالے کر دیا۔

کاشی وشوناتھ مندر، 1915ء
کاشی وشوناتھ مندر، 1915ء
کاشی وشوناتھ مندر is located in اتر پردیش
کاشی وشوناتھ مندر
متناسقات25°18′38.79″N 83°0′38.21″E / 25.3107750°N 83.0106139°E / 25.3107750; 83.0106139متناسقات: 25°18′38.79″N 83°0′38.21″E / 25.3107750°N 83.0106139°E / 25.3107750; 83.0106139
نام
حقیقی نامکاشی وشوناتھ مندر
دیوناگریकाशी विश्वनाथ मंदिर
سنسکرت نقل حرفیKãshi Vishvanãth Mandiram
تملகாசி விஸ்வநாதர் கோயில்
مراٹھیकाशी विश्वनाथ मंदिर
بنگالیকাশী বিশ্বনাথ মন্দির
مقام
ملکبھارت
ضلعوارانسی ضلع
مقامیتوارانسی
فن تعمیرات اور ثقافت
بنیادی دیوتاوشوناتھ (شیو)
اہم تہوارمہا شواراتری
طرز تعمیرمندر
تاریخ
تاریخ تعمیر
(موجودہ ڈھانچہ)
1780
تخلیق کارمہارانی اہلیا بائی ہولکر
ویب سائٹshrikashivishwanath.org

بیرونی روابط ترمیم