کامیرون (Kamerun) ((جرمنی: Kamerun)‏) جسے جرمن کیمرون (German Cameroon) بھی کہا جاتا ہے مغربی افریقہ میں موجودہ جمہوریہ کیمرون کے علاقے میں 1916ء سے 1884ء تک جرمن سلطنت کی ایک نوآبادی تھی۔ جرمن کیمرون میں موجودہ گیبون اور جمہوریہ کانگو کے شمالی علاقے، وسطی افریقی جمہوریہ کے مغربی علاقے، چاڈ کے جنوب مغربی علاقے اور نائجیریا کے مشرقی علاقے بھی شامل تھے۔

کیمرون
Cameroon
کامیرون
Kamerun
1884–1919
پرچم کامیرون
تاریخی جرمن علاقے سبز: کامیرون جرمن نوآبادی گہرا سرمئی: دیگرجرمن علاقے گہرا ترین سرمئی: جرمن سلطنت.
تاریخی جرمن علاقے
سبز: کامیرون جرمن نوآبادی
گہرا سرمئی: دیگرجرمن علاقے
گہرا ترین سرمئی: جرمن سلطنت.
حیثیتنوآبادی
دارالحکومتدوالا
بوئیا (بعد 1910)
عمومی زبانیںجرمن (سرکاری)
باسآ · بیتی · دوالا
دیگر مقامی زبانیں
حکومتنوآبادی
گورنر 
• 1884
Gustav Nachtigal
• 1887–1906
Jesko von Puttkamer
• 1914–1916
Karl Ebermaier
تاریخ 
• 
1884
• 
1919
کرنسیجرمن طلائی مارک
مابعد
برطانوی کیمرونز
فرانسیسی کیمرونز
فرانسیسی استوائی افریقہ
موجودہ حصہ کیمرون
 وسطی افریقی جمہوریہ
 چاڈ
 گیبون
 نائجیریا
 جمہوریہ کانگو

حوالہ جات ترمیم