کامیکازی (Kamikaze) (تلفظ: 神風 [kamikaꜜze] ( سنیے); "خدائی" یا "روح (کامی) ہوا") سرکاری طور پر توکوبیتسو کوگیکیتائی (Tokubetsu Kōgekitai) (جاپانی: 特別攻撃隊 "خصوصی حملہ یونٹ") سلطنت جاپان کے خودکش حملہ آور ہواباز تھے جن کی شہرت دوسری جنگ عظیم کی بحر الکاہل مہم کے اختتامی مراحل میں اتحادی افواج کے بحری جہازوں پر حملوں کی وجہ سے ہے۔

کامیکازی ہواباز

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم