کاپیتان سینا یا کپتان چین (انگریزی: Kapitan Cina / Kapitan China / Capitan China) (انگریزی: Captain of the Chinese; مینڈارن چینی: ; ولندیزی: Kapitein der Chinezen) ولندیزی انڈونیشیا، ملائیشیا، سنگاپور، برورنیو اور فلپائن میں شہری انتظامیہ کا ایک اعلی سطحی حکومتی عہدہ تھا۔

یاپ اہ لوئے جدید کوالا لمپور کا کاپیتان سینا


حوالہ جات ترمیم