کتاب ایقان یہ بہائیوں کی کتاب اقدس کے بعد دوسری سب سے اہم کتاب ہے، جس کو بہاء اللہ نے ان سوالات کے جواب میں تحریر کیا تھا جس میں قدرتی اشیاء اور باب (سید علی محمد باب) کی نبوت کے تعلق سے اعتراضات تھے۔

اس کے علاوہ دیگر موضوعات بھی شامل ہیں، مثلاً انبیا اور رسولوں کا زمانے سے مقابلہ، پھر سختیاں جھیلنا اور ان کے اور ان دشواریوں کے اسباب وغیرہ کا تذکرہ ہے۔