کراچی ڈویژن، پاکستان میں صوبہ سندھ کی صوبائی حکومت کا تیسرا کلیہ جس کی حیثیت 2000ء کی اصلاحات میں تبدیل کر دی گئی۔ اس ڈویژن میں پانچ اضلاع شامل ہیں۔
کراچی ڈویژن کا علاقہ اب کراچی کی شہری حکومت کے حدود اربعہ میں آتا ہے جو اس کے انتظام کو سنبھالنے کی ذمہ دار ہے اور کراچی ڈویژن کو کراچی سٹی کا بھی نام دیا جاتا ہے۔

کراچی

اضلاع ترمیم

2023 میں سندھ حکومت نے کراچی کے 4 اضلاع؛ ضلع کراچی غربی کا نام ضلع اورنگی، ضلع کراچی وسطی کا نام ضلع ناظم آباد اور ضلع کراچی شرقی کا نام ضلع گلشن، ضلع کراچی جنوبی کا نام تبدیل کرکے ضلع کراچی رکھ دیا۔

کراچی ڈویژن کے کل 7 اضلاع ہیں:

علم شماریاتِ آبادی ترمیم

خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء کے مطابق کراچی میں 42.30٪ اردو مہاجر قوم، 15.01٪ پشتو پٹھان، 10.73% بنجابی، 10.67٪ سندھی، 4.98٪ سرائیکی، 4.24٪ ہندکو، 4.04٪ بلوچی اور 8.01٪ دیگر ہیں۔


[1]

حوالہ جات ترمیم