لوا خطا ماڈیول:Math میں 635 سطر پر: attempt to call field '?' (a nil value)۔

کرسٹیانو رونالڈو (Cristiano Ronaldo dos Santos Aveiro) ایک پرتگالی فٹ بال کھلاڑی ہے جو ہسپانوی کلب ریال میدرد کے لیے اسٹرائیکر کے طور پر کھیلتا ہے- جبکہ پرتگالی قومی ٹیم کا کپتان ہے-

کرسٹیانو رونالڈو
(پرتگالی میں: Cristiano Ronaldo ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

شخصی معلومات
پیدائش 5 فروری 1985ء (39 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنچل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش فنچل (–2001)
ٹیورن (2018–2021)
لزبن (2001–2003)
مانچسٹر (2003–2009)
میدرد (2009–2018)
مانچسٹر (2021–2022)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پرتگال [8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
بیماری کووڈ-19 (14 اکتوبر 2020–30 اکتوبر 2020)[11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
کھیلنے کا مقام فارورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P413) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرکت 2004ء گرمائی اولمپکس
2014 فیفا عالمی کپ
2010 فیفا عالمی کپ
2006 فیفا عالمی کپ
یوئیفا یورو 2016ء
2018ء فیفا عالمی کپ
2022 فیفا عالمی کپ   ویکی ڈیٹا پر (P1344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فیفا بالون دور (2014)
فیفا بالون دور (2013)
سال کی بہترین یو ای ایف اے ٹیم (2012)
سال کی بہترین یو ای ایف اے ٹیم (2011)
سال کی بہترین یو ای ایف اے ٹیم (2010)
سال کی بہترین یو ای ایف اے ٹیم (2009)
سال کی بہترین یو ای ایف اے ٹیم (2008)
سال کا بہترین فٹ بال کھلاڑی (2008)
سال کی بہترین یو ای ایف اے ٹیم (2007)
سال کی بہترین یو ای ایف اے ٹیم (2004)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فٹ بال ایسوسی ایشن بورڈ 201200  ویکی ڈیٹا پر (P1469) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سائٹ شناخت کار football-teams 5279  ویکی ڈیٹا پر (P2574) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رونالڈو مانچسٹر یونائیٹڈ سے ریال میدرد میں منتقل ہونے پر تاریخ کا سب سے زیادہ مہنگا فوٹبالر بن گیا-

2012ء میں، ڈیاگو میراڈونا نے کہا کہ رونالڈو "سیارے پر بہترین کھلاڑی ہے۔"

ابتدائی زندگی ترمیم

رونالڈو سینٹو اینٹونیو میں پیدا ہوا- اس کا دوسرا نام "رونالڈو" امریکی صدر رونالڈ ریگن کے نام پر ہے جو اس کے والد کا پسندیدہ اداکار تھا-

اس کا ایک بڑا بھائی ہیوگو اور دو بڑی بہنیں ایلما اور لیلییانا ہیں-

پیشہ ورانہ زندگی ترمیم

ابتدا آٹھ سال کی عمر میں رونالڈو نے انڈورینہا ٹیم میں شمولیت اختیار کی۔ 1995ء میں رونالڈو نے مقامی کلب ناسیونال کے ساتھ معاہدہ کیا اور ایک ٹائٹل جیتنے کے بعد اس نے سپورٹنگ کلب پرتگال میں شمولیت اختیار کر لی-

سپورٹنگ کلب پرتگال

کرسٹیانو رونالڈو وہ واحد کھلاڑی ہے جس نے سپورٹنگ کلب پرتگال کی تحت 16، تحت 17 اور تحت 18 کی ٹیموں کا حصہ رہا-

مانچسٹر یونائیٹڈ

2003–2006

رونالڈو پہلا پرتگالی کھلاڑی ہے جس نے مانچسٹر یونائیٹڈ سے € 15 ملین کا معاہدہ کیا-

رونالڈو نے 2005–2006 کے سیزن میں انگریزی فٹ بال میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے ٹرافی جیت لی- رونالڈو نے تیسرا گول کیا اور مانچسٹر یونائیٹڈ 4-0 جیت گئی-

2006–2009

2006–2007 سیزن رونالڈو کے لیے بہت اچھا ثابت ہوا جس میں اس نے پہلی بار 20 گول رکاوٹ کو توڑا-

8 جنوری 2009 کو رونالڈو نے ایک کار حادثے میں بال بال بچ گیا جس میں اس کی فیراری 599 جی ٹی بی مکمل تباہ ہو گئی-

ریال میدرد

 
رونالڈو میسی کے ساتھ

2009–2010

26 جون 2009ء کو ریال میدرد اس بات کی تصدیق کی ہے کہ رونالڈو 1 جولائی 2009 ریال میدرد کلب میں شامل ہو جائے گا-

رونالڈو کو 6 جولائی کو ایک ریال میدرد کے کھلاڑی کے طور پر دنیا کے میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا جہاں اسے 9 نمبر جرسی جہاں دی گئی-

2010–2011

2010ء کے موسم گرما کے دوران میں راؤل کے جانے پر رونالڈو کو ریال میدرد نے 7 نمبر جرسی دی جو اس کا پسندیدہ نمبر ہے-

2011–2012

27 اگست، 2011ء کو اس نے 2011-12 لالیگا سیزن کی ابتدا ریال زرگوزا کے خلاف ایک ہیٹ ٹرک سے کی-

پیشہ ورانہ زندگی کے اعداد و شمار ترمیم

 
کرسٹیانو رونالڈو
 
کرسٹیانو رونالڈو
 
کرسٹیانو رونالڈو
 
کرسٹیانو رونالڈو
 
کرسٹیانو رونالڈو

کلب

13 مئی 2012 کے اعداد و شمار

کلب سیزن لیگ1 کپ لیگ کپ یورپ Other2 مجموعہ
حاضری گول حاضری گول حاضری گول حاضری گول حاضری گول حاضری گول
سپورٹنگ کلب پرتگال 2002–03 25 3 3 2 3 0 0 0 31 5
مجموعہ 25 3 3 2 3 0 0 0 31 5
مانچسٹر یونائیٹڈ 2003–04 29 4 5 2 1 0 5 0 0 0 40 6
2004–05 33 5 7 4 2 0 8 0 0 0 50 9
2005–06 33 9 2 0 4 2 8 1 47 12
2006–07 34 17 7 3 1 0 11 3 53 23
2007–08 34 31 3 3 0 0 11 8 1 0 49 42
2008–09 33 18 2 1 4 2 12 4 2 1 53 26
مجموعہ 196 84 26 13 12 4 55 16 3 1 292 118
ریال میدرد 2009–10 29 26 0 0 6 7 35 33
2010–11 34 40 8 7 12 6 54 53
2011–12 38 46 5 3 10 10 2 1 55 60
مجموعہ 101 112 13 10 28 23 2 1 144 146
کیریئرمجموعہ 322 199 42 25 12 4 86 39 5 2 467 269

بین الاقوامی

12 جون 2012 کے اعداد و شمار

قومی ٹیم سال حاضری گول
پرتگال 2003 2 0
2004 16 7
2005 10 2
2006 14 6
2007 10 5
2008 8 1
2009 7 1
2010 11 3
2011 9 7
2012 4 0
مجموعہ 91 32

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/140422390  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. Transfermarkt player ID: https://www.transfermarkt.com/-/profil/spieler/8198 — بنام: Cristiano Ronaldo — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. https://brockhaus.de/ecs/julex/article/ronaldo-cristiano — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ronaldo-cristiano — بنام: Cristiano Ronaldo — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. FBref player ID: https://fbref.com/en/players/dea698d9/ — بنام: Cristiano Ronaldo
  6. BDFA player ID: https://bdfa.com.ar/jugador.asp?codigo=46738 — بنام: CRISTIANO RONALDO dos santos aveiro
  7. AS.com athlete ID: https://resultados.as.com/resultados/ficha/deportista/cristiano_ronaldo/14558 — بنام: Cristiano Ronaldo dos Santos Aveiro — عنوان : As
  8. http://www.futhead.com/fifa/squads/7158678/
  9. http://www.futhead.com/fifa/squads/12846588/
  10. http://sports.yahoo.com/news/messis-bouts-nausea-puzzles-world-145102333--sow.html
  11. https://www.abc.net.au/news/2020-10-14/cristiano-ronaldo-tests-positive-for-covid-19/12763744
  12. https://www.repubblica.it/sport/calcio/serie-a/juventus/2020/10/30/news/ronaldo_negativo_al_tampone_covid-272431474/