کرن (انگریزی: Karna) (سنسکرت: कर्ण، سنسکرت نقل حرفی: Kärṇä) مہابھارت کے مطابق انگ مہا جن پد (موجودہ دور میں بھاگلپور اور منگیر) کا راجا تھا۔

اولادVrishasena اور Vrishaketu
اہل و عیالکنتی اور سوریا (حیاتیاتی والدین)
Adhiratha اور Radha (گود لیوا والدین)
یودھیشتر، بھیم، ارجن، Nakula، Sahadeva (بھائی)

مہابھارت کے مطابق کرن دیوتا سوریا اور کنتی کا بیٹا تھا جو کنتی کی پانڈو سے شادی سے قبل پیدا ہوا۔ کنتی کو مہارشی درواس نے ایک تحفہ دیا تھا جس سے وہ کسی بھی دیوتا سے بچے کی خواہش کر سکتی تھی۔ صرف آزمائش کے لیے حالانکہ وہ اب بھی غیر شادی شدہ تھی اس نے شمسی دیوتا سوریا کو بلایا جس نے اسے بیٹا عطا کیا جو جنگی لباس میں ملبوس تھا۔ ایک بن بیاہی ماں بننے اور ایک ناجائز بیٹا ہونے کے ڈر سے کنتی نے کرن کو ایک ٹوکری میں ڈال کر دریا میں بہا دیا تھا۔ اسے ہستناپور کے راجا کے گاڑی بان نے پایا اور اپنا بیٹا بنا لیا۔

کتابیات ترمیم

  • Bowles, Adam, 2006. Mahābhārata: Karna۔ Published by NYU Press. آئی ایس بی این 0-8147-9981-7۔
  • J. L. Brockington (1998)۔ The Sanskrit Epics۔ BRILL۔ ISBN 90-04-10260-4۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2013 
  • Buitenen, Johannes Adrianus Bernardus, 1978. The Mahābhārata۔ 3 volumes (translation / publication incomplete due to his death)۔ University of Chicago Press.
  • Kamala Chandrakant (2009)۔ Karna۔ Amar Chitra Katha۔ ISBN 81-89999-49-4 
  • Desai, Ranjit. Radheya۔ آئی ایس بی این 81-7766-746-7
  • Dinkar, Ramdhari Singh۔ The Sun Charioteer: a poetic rendering of Karna's life, his dharma, his friendship and tragedies. Rashmirathi; रश्मिरथी / रामधारी सिंह "दिनकर (in Hindi)
  • Kevin McGrath (2004)۔ The Sanskrit Hero: Karna in Epic Mahābhārata۔ BRILL۔ ISBN 90-04-13729-7۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2013 
  • Sawant, Shivaji. Mrityunjaya, the death conqueror: the story of Karna۔ آئی ایس بی این 81-7189-002-4
  • Subramaniam, Kamala, Smt. The Mahabharata۔ Bharatiya Vidya Bhavan Press.
  • Maurice Winternitz (1996)۔ A History of Indian Literature, Volume 1۔ Motilal Banarsidass Publication۔ ISBN 81-208-0264-0۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2013 

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم