کرکل یا سیاه‌گوش ایک جنگلی گوشت خور بلی ہے۔ یہ افریقا اور ایشیاء میں پائی جاتی ہے۔