کریتی سینون

بھارتی فلم اداکارہ

کریتی سینون (انگریزی: Kriti Sanon) (پیدائش: 27 جولائی 1990ء) ایک بھارتی بالی وڈ فلم اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[4][5] ایک کامیاب ماڈلنگ کیریئر کے بعد انھوں نے تیلگو فلم ''' 1: نینوككڈینے''' اور ہندی فلم '' ہیروپتنی '' کے ذریعہ بڑے پردے پر قدم رکھا ۔[6]

کریتی سینون
(انگریزی میں: Kriti Sanon ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش (1990-07-27) جولائی 27, 1990 (عمر 33 برس)
نئی دہلی، بھارت
قومیت بھارتی
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
مذہب ہندومت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین راہل سینون (والد)
گیتاسینون (والدہ)
والد راہل سینون   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ گیتا سینون   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
نوپورسینون   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دہلی پبلک اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ، ماڈل
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2]،  ہندی [2]،  پنجابی [2]،  مراٹھی [3]،  تیلگو [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

کریتی سینون کی پیدائش 27 جولائی 1990ء [7][8][9] کو نئی دہلی میں ہوئی۔ ان کے والد راہل سینون ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں اور ان کی والدہ گیتا سینون دہلی یونیورسٹی میں ایک ایسوسی ایٹ پروفیسر رہ چکی ہیں۔[10][11][12][13] ان کا خاندان پنجابی ہے۔[14] ان کی ایک بہن بھی ہے جن کا نام نپُور ہے۔[9] انھوں نے اپنی اسکول کی تعلیم دہلی پبلک اسکول، آر کے پورم سے کی تھی۔ اور انھوں نے جے پی انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، نائیڈا سے بیچلر آف ٹیکنالوجی کی ڈگری بھی حاصل کی ۔ [15][16][17][18]

پیشہ ورانہ زندگی ترمیم

کریتی سینون نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کی ابتدا اشتہارات سے کی۔ وہ كلوزاپ، وی ویل، امول، سیمسنگ اور ہمالیا جیسے برانڈز کے اشتہارات میں نظر آئی۔ وہ وِلزلائف اسٹائل فیشن ویک، چنئی انٹرنیشنل فیشن ویک اور انڈیا انٹرنیشنل جیولری ویک میں بھی شامل رہیں۔ وہ رتو بیری، سنیت ورما اور نکی مہاجن جیسے ڈیزائنرز کے لیے ماڈلنگ کر چکی ہے۔ [19] سینون نے 2014ء میں سكمار کی طرف سے ہدایت کردہ تیلگو فلم 1: نینوككڈینے سے بڑے پردے پر قدم رکھا، جس میں ان کے مدمقابل اداکار مہیش بابو تھے۔ جو ایک ایک سائیکو تھرلر فلم تھی، جس میں انھوں نے سمیرا کا کردار ادا کیا۔ بعد میں اسی سال، سینون کی بالی وڈ میں 23 مئی 2014ء کو آئی صابر خان کی فلم ہیروپتنی کے ذریعہ ہوا۔ جس میں مدمقابل ٹائیگر شروف ہیں۔ باکس آفس پر یہ فلم کامیاب رہی اور اس کی کارکردگی کے لیے، کریتی سینون نے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ بھی جیتا۔ سینون نے 2015ء میں لالہ سدھیر ورما کی طرف سے ہدایت کردہ تیلگو فلم دوہچے میں کام کیا۔ بالی وڈ میں قدم رکھنے کے بعد بھی، سینون کئی برانڈز اور مصنوعات کے لیے بھی کام کر رہی ہیں، کوکونٹ ہئیر آئل برانڈ، ارجن رامپال کے ساتھ چاکلیٹ اشتہار، پیراشوٹ جیسمین سمیت ملبوسات برانڈ امریکی سوان اور کولا برانڈ شامل ہیں۔ جولائی 2014ء میں، سینون ٹسوٹ کوئکسٹر (Tissot Quickster ) فٹ بال کے بھارتی فرانچائز کی برانڈ امبیسڈر بھی ہیں۔ جنوری 2015ء میں، کیری سینون نے راج ندیمیرو اور کرشنا ڈی کے کی دوسری تیلگو رومانوی تھرلر فلم فرضی سائن کی۔ فی الحال وہ روہیت شیٹی کی فلم سے دل والےمیں بھی کام کر رہی ہیں۔

فلموگرافی ترمیم

سال فلم کردار زبان تبصرہ
2014 1: نینوككڈینے سمیرا تیلگو
2014 ہیروپتنی ڈِمپی ہندی فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ
2015 ڈوہچے میرا تیلگو
2015 دل والے ایشیتا دیو مالک ہندی
2017 رابطہ (زیر تکمیل)

اعزازات اور نامزدگیاں ترمیم

کریتی سینون اعزازات اور نامزدگیاں
کل
فاتح12
نامزد7
سال اعزاز زنرہ فلم نتیجہ
2015 ساؤتھ انڈین انٹرنیشنل مووی ایوارڈ بہترین نئی اداکارہ-تیلگو 1: نینوككڈینے نامزد [20]
اسٹارڈسٹ ایوارڈ کل کا سپر اسٹار (خواتین) ہیروپنتی نامزد [21]
بیگ اسٹار انٹرٹینمنٹ ایوارڈ فاتح [22][23]
اسکرین ایوارڈ سٹار سکرین اعزاز برائے بہترین ہونہار نووارد خاتون اداکارہ نامزد [24]
فلم فیئر اعزازات فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ فاتح [25]
بین الاقوامی بھارتی فلم اکیڈمی ایوارڈ سال کی نئی اسٹار (خواتین) فاتح [حوالہ درکار]
2018 اسٹار اسکرین ایوارڈ نوتھنگ تو ہیدے بریلی کی برفی فاتح [26]
بہترین اداکار۔ خواتین نامزد [حوالہ درکار]
زی سین ایوارڈ بہترین اداکار۔ خواتین نامزد [27]
بین الاقوامی بھارتی فلم اکیڈمی ایوارڈ سٹیل آئیکن فاتح [28]
2019 اسٹار اسکرین ایوارڈ اسٹار پلس بات نئی ایوارڈ لکا چھپی فاتح [29]
2019 فلم فیئر گلیمر اینڈ اسٹائل ایوارڈ فٹ اور شاندار ایوارڈ فاتح [حوالہ درکار]
2020 زی سین ایوارڈ بہترین اداکار۔ خواتین لکا چھپی نامزد [30]

حوالہ جات ترمیم

  1. Kriti Sanon — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2023
  2. 8 Things You Didn't Know About Kriti Sanon — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مارچ 2024
  3. Kriti Sanon learnt THIS new language while preparing for her role as Parvatibai in Panipat — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مارچ 2024 — شائع شدہ از: 5 دسمبر 2019
  4. WIFW: Ticket to Bollywood - Times of India
  5. Mahesh Babu to romance Kriti Sanon – Times Of India آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ articles.timesofindia.indiatimes.com (Error: unknown archive URL). Articles.timesofindia.indiatimes.com (2012-10-05). Retrieved on 2013-12-22.
  6. Telugu actress Kriti Sanon to act opposite Tiger – Times Of India آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ articles.timesofindia.indiatimes.com (Error: unknown archive URL). Articles.timesofindia.indiatimes.com (2013-01-21). Retrieved on 2013-12-22.
  7. "Starlet Sanon"۔ 23 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2014 
  8. "Mahesh's Delhi Model - A Sexy Find!"۔ اخذ شدہ بتاریخ 04/01/2014 
  9. ^ ا ب "Kriti Sanon Biography"۔ اخذ شدہ بتاریخ 04/01/2014 
  10. Shaheen Parkar (8 May 2016)۔ "Mother's Day Special: Meet the star moms of Bollywood"۔ Mid-day۔ 10 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2016 
  11. "Kriti Sanon"۔ One India Entertainment۔ 02 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014 
  12. Shalvi Mangaokar (27 July 2015)۔ "Varun Dhawan and I think in the same filmy way: Kriti Sanon"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 31 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2016 
  13. "Dilwale: Will start shooting with Shah Rukh and Kajol in mid-August, says Kriti Sanon"۔ انڈیا ٹوڈے۔ 29 July 2015۔ 28 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2016 
  14. "Kriti Sanon is speaking to her parents in Punjabi, here's why!"۔ DNA۔ 24 February 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2019 
  15. squidoo.com/kriti-sanon-actress-turned-model-personal-and-professional-details Kriti Sanon Model turned Actress Personal and Professional details. Squidoo.com. Retrieved on 2013-12-22.
  16. "Kriti Sanon Biography"۔ One India Entertainment۔ 27 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2015 
  17. Garima Sharma (18 March 2010)۔ "Ticket to Bollywood"۔ The Times of India۔ 12 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2016 
  18. Vinayak Chakravorty (14 June 2015)۔ "Engineering student Kriti Sanon says life in B-Town was meant to be"۔ India Today۔ 22 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2016 
  19. Goyal, Himanshu (دسمبر 13, 2013) Kriti Sanon The New Face Heroine of Heropanti With Tiger Shroff آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ reliable4you.com (Error: unknown archive URL) . Reliable 4 You
  20. "Nominations for SIIMA Awards 2015 - Telugu"۔ Filmibeat۔ 16 June 2015۔ 17 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2015 
  21. "Nominations for Stardust Awards 2014"۔ Bollywood Hungama۔ 8 December 2014۔ 13 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014 
  22. "BIG STAR Entertainment Awards 2014 Winners List"۔ Pinkvilla.com۔ 18 December 2014۔ 19 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2014 
  23. "Winners of Big Star Entertainment Awards 2014"۔ Indicine.com۔ 19 December 2014۔ 20 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2014 
  24. "Crowd Favourites"۔ The Indian Express۔ 3 January 2015۔ 03 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2015 
  25. "Shahid Kapoor, Kriti Sanon Receive 'Nothing To Hide' Award. Twitter Goes ROFL"۔ NDTV.com۔ 16 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018 
  26. "Zee Cine Awards 2018: Check out the nominations list | Free Press Journal"۔ www.freepressjournal.in (بزبان انگریزی)۔ 14 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2017 
  27. "IIFA 2018 Awardees"۔ 25 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2018 
  28. "Star Screen Award 2019: Full list of winners"۔ 12 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2019 
  29. "Zee Cine Awards 2020 Nominations"۔ 17 مئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2020 

بیرونی روبط ترمیم