کسر (انگریزی: fraction) مکمل عدد کے ایک حصے کو کسر کہتے ہے۔

کسر کو عام طور پر ایک ہندسے کو خط کے اوپر اور دوسرے کو خط کے نیچے یعنی p/q یا 1/2 لکھا جاتا ہے۔

اوپر والے ہندسے کو شمار کنندہ اور نیچے والے ہندسے کو مخرج یا نسب نما کہتے ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم