مسلمانوں میں فوت ہونے والے کو شخص غسل دینے کے بعد سفید رنگ کی چادریں خاص انداز سے لپیٹی جاتی ہیں اسی کپڑے کو کفن کہتے ہیں۔

معانی ترمیم

(grave-clothes, winding sheet, shroud) میت کو پہنانے کے لیے بغیر سلے کپڑے جو ہر مذہب میں اس کے رواج اور قاعدے کے مطابق ہوتے ہیں مسلمانوں میں مرد کے لیے تین اور عورت کے لیے پانچ کپڑے ہوتے ہیں، مردہ کو لپیٹنے کی چادر، مردے کا کپڑا۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "اردو_لغت"۔ 12 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2015