کلوروپلاسٹ خلیہ (cell) کے اندر موجود ایک آرگنیلی ہے،یہ پودوں کے خلیوں (نباتاتی خلیہ) میں موجود ہوتا ہے۔ کلوروپلاسٹ پودوں کے خوراک تیار کرنے والے عمل فوٹوسنتھسز (photosynthesis) میں ایک مایہ فراہم کرتا ہے جس کو کلوروفل کہا جاتا ہے، اگر کلوروپلاسٹ کلوروفل فراہم نہ کریں تو کلوروفل کے بغیر ایک پودہ اپنا خوراک تیار نہیں کر سکتا۔

ایک پودے کے پتے کے خلیوں میں کلوروپلاسٹ سبز رنگ میں نظر آررہاہے
کلوروپلاسٹ میں کم از کم تین مختلف جھلیاں (ممبرین) ہوتے ہیں،اس کے علاوہ اس کے سٹروما میں اندر بہت سے چیزیں ہوتی ہیں