کوئی مل گیا ایک ہندوستانی بالی وڈ ہندی فلم ہے۔[9] اس فلم میں ریتیک روشن نے ذہنی معذور بچے کا کردار ادا کیا تھا جو عمر میں بڑا ہونے کے باوجود بچوں جیسی ذہنیت رکھتا تھا اور بچوں میں ہی خوش رہتا تھا۔ لیکن فلم میں سب سے آگے کے رول میں ہونے کے باوجود ریتیک سے زیادہ ’جادو‘ کا کردار مشہور ہوا تھا، جو دوسری دنیا سے آیا ہوا ایک ایلین تھا ۔ بالآخر یہ راز 14 سال بعد 2017ء میں کھل ہی گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’کوئی مل گیا‘ میں جادو کا کردار اداکار اندراودھن پروہت نے ادا کیا۔ فلم کے ہدایت کار راکیش روشن تھے۔[10]

کوئی مل گیا
(ہندی میں: कोई मिल गया ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہدایت کار
اداکار ریکھا
ہریتھک روشن
پریتی زنتا
رجت بیدی
راکیش روشن
پریم چوپڑا
جونی لیور
ہانسیکا موتوانی
بینا بینرجی   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم ساز راکیش روشن   ویکی ڈیٹا پر (P162) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف سائنس فکشن فلم ،  میوزیکل فلم [1]،  قیاسی فکشن فلم ،  مزاحیہ فلم ،  ڈراما ،  رومانوی صنف   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم نویس
دورانیہ
زبان ہندی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام عکس بندی اتر کھنڈ   [3] ویکی ڈیٹا پر (P915) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سنیما گرافر راوی کے چندران [4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی راجیش روشن   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم کنندہ یش راج فلمز ،  نیٹ فلکس   ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 8 اگست 2003[6][7][8]
2003  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (وصول کنندہ:راکیش روشن ) (2004)
بولی ووڈ فلم اعزاز-بہترین معاون اداکارہ (وصول کنندہ:ریکھا ) (2004)
زی سائن اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (وصول کنندہ:Ganesh Hegde ) (2004)
اپسرا اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (وصول کنندہ:راکیش روشن ) (2004)
اپسرا اعزاز برائے بہترین فلم (وصول کنندہ:Filmkraft Productions Pvt. Ltd ) (2004)
زی سائن اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (وصول کنندہ:راکیش روشن ) (2004)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار (وصول کنندہ:ہریتھک روشن ) (2004)
فلم فئیر تنقیدی اعزاز برائے بہترین اداکار (وصول کنندہ:ہریتھک روشن ) (2004)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین فلم (وصول کنندہ:راکیش روشن ) (2004)
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (وصول کنندہ:فرح خان ) (2004)
قومی فلم اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (وصول کنندہ:فرح خان ) (2003)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر فلمیں
 
کررش   ویکی ڈیٹا پر (P156) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آل مووی v290354  ویکی ڈیٹا پر (P1562) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
tt0254481  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم