اے ایچ-1 کوبرا (انگریزی میں: AH - 1 Cobra) ایک حملا آور ہیلی کاپٹر ہے۔ یہ یو ایچ-1 ہیوئی کا انجن، ٹرانسمشن اور پنکھے کا نظام استعمال کرتا ہے۔ اسے بل، امریکہ نے بنایا ہے۔ یہ امریکی فوج کے علاوہ ایرانی فوج، اسرائیلی فوج، تائیوان کی فوج، کوریا کی فوج اور پاک فوج کی صفِ اول میں شامل ہے۔ یہ ٹینکوں کے خلاف بنایا گیا تھا اور یہ بہت کامیابی کے ساتھ اس کو انجام دے رہا ہے۔ یہ ایک 20 ملی میٹر مشین گن، 70 ملی میٹر راکٹ اور ٹی او ڈبلیو (TOW) میزائل لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اے ایچ-1 کوبرا
 

نوع جنگی ہیلی کاپٹر  ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صانع بیل ہیلی کاپٹر  ویکی ڈیٹا پر (P176) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل پیداوار
معلومات
پہلی پرواز 7 ستمبر 1965  ویکی ڈیٹا پر (P606) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صارفین
لمبائی
بلندی
حد

استعمال کرنے والے ممالک ترمیم

  1. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.flightglobal.com/assets/getasset.aspx?ItemID=26061