کینڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں بہنے والا ایک دریا-

کولمبیا دریا
 

انتظامی تقسیم
ملک کینیڈا
ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ برٹش کولمبیا ،  ریاست واشنگٹن ،  اوریگون   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 50°13′00″N 115°51′00″W / 50.2167°N 115.85°W / 50.2167; -115.85   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی
قابل ذکر
جیو رمز 5926219  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

کولمبیا دریا شمالی امریکہ میں بحر الکاہل کے شمال مغربی علاقے میں سب سے بڑا دریا ہے ۔ راکی پہاڑوں سے نکلتا، یہ جنوب میں واشنگٹن کی طرف بہتا ہے، پھر مغرب کی طرف اوریگون کے ساتھ اس ریاست کی زیادہ تر سرحد بناتے ہوئے اپنے ماخذ سے 1,243 میل (2000 کلومیٹر) کا فاصلہ طے کرتے ہوئے بحرالکاہل مین جا گرتا ہے ۔ حجم کے لحاظ ہے یہ امریکا میں چوتھا سب سے بڑا دریا اور شمالی امریکا میں سب سے بڑا دریا جو بحرالکاہل میں گرتا ہے ۔ یہ دریائی نظام سالمن اور دیگر مچھلیاں کا مسکن ہے جو میٹھے پانی اور سمندر کے نمکین پانی کے درمیان منتقل ہوتی رہتی ہیں ۔ اٹھارویں صدی کے اخیر میں ایک نجی امریکی بحری جہاز دریا میں داخل ہونے والا پہلا غیر مقامی جہاز بن گیا ۔

حوالہ جات ترمیم

  1.    "صفحہ کولمبیا دریا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء