کولمبیا کے قدرتی علاقہ جات

کولمبیا کے قدرتی ڈھانچے کی وجہ سے اسے چھ قدرتی علاقہ جات میں تقسیم کیا گیا ہے۔

  1. انڈیز قدرتی علاقہ
  2. کیریبین قدرتی علاقہ
  3. بحر الکاہل / چوکو قدرتی علاقہ
  4. اورینوکوئیا قدرتی علاقہ
  5. ایمیزون قدرتی علاقہ
  6. کولمبیا کا جزیراتی علاقہ
کولمبیا کے قدرتی علاقہ جات

حوالہ جات ترمیم