کولو تورے (kolo touré) ایک فٹ بال کھلاڑی ہے جس کا تعلق کوت داوواغ سے ہے۔ یحیی تورے پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی کے لیے مڈفیلڈر کے طور پر کھیلتا ہے اس کے علاوہ وہ اور کوت داوواغ کی قومی ٹیم کا حصہ بھی ہے۔

کولو تورے
ذاتی معلومات
مکمل نام کولو حبیب تورے
قد 1.83 میٹر [1]
پوزیشن دفاع
کلب معلومات
موجودہ ٹیم
مانچسٹر سٹی
نمبر 28
یوتھ کیریئر
1994–2002 ASEC Mimosas
سینئر کیریئر*
سال ٹیم ظہور (گول)
2002–2009 آرسنل 225 (9)
2009– مانچسٹر سٹی 67 (2)
قومی ٹیم
2000– کوت داوواغ 96 (5)
* Senior club appearances and goals counted for the domestic league only and correct as of 18:43, 18 May 2012 (UTC)
‡ National team caps and goals correct as of 22:00, 9 June 2012 (UTC)

ذاتی زندگی ترمیم

مانچسٹر سٹی کے کھلاڑی یحیی تورے اور مصر المقاصة کے ابراهیم تورے کولو تورے کے بھائی ہیں۔

کیریئر کے اعداد و شمار ترمیم

3 جنوری 2012 کے مطابق

انجمن سیزن لیگ کپ1 یورپ مجموعہ
ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت
آرسنل 2002–03 26 2 1 7 0 0 7 0 0 40 2 1
2003–04 37 1 1 8 2 0 10 0 0 55 3 1
2004–05 35 0 0 7 0 0 8 1 0 50 1 0
2005–06 33 0 0 1 0 0 12 1 1 46 1 1
2006–07 35 3 3 8 1 1 10 0 0 53 4 4
2007–08 30 2 3 2 0 1 9 0 0 41 2 4
2008–09 29 1 1 3 0 0 9 0 0 41 1 1
مجموعہ 225 9 9 36 3 2 65 2 1 326 14 12
مانچسٹر سٹی 2009–10 31 1 0 2 1 0 0 0 0 33 2 1
2010-11 18 1 0 5 0 0 5 0 0 23 1 0
2011-12 13 0 0 1 0 3 0 0 0 19 0 0
کیریئر مجموعہ 281 10 9 38 4 2 65 2 1 375 18 13

حوالہ جات ترمیم

  1. "Premier League Player Profile"۔ Premier League۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2011