کوٹری صوبہ سندھ، پاکستان کا ایک شہر ہے جو ضلع جامشورو میں دریائے سندھ کے کنارے آباد ہے۔ یہ تحصیل کوٹری کا صدر مقام بھی ہے۔

کوٹری
کوٹری is located in سندھ
کوٹری
کوٹری
کوٹری کا محل وقوع
متناسقات: صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔25°22′26″N 68°18′05″E / 25.373964°N 68.301315°E / 25.373964; 68.301315
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمسندھ
ضلعضلع جامشورو
حکومت
 • ضلعCommissioner of Police
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

قومی شاہراہ (N 5﴾ اس شہر کے درمیان سے اور سپر ہائی وے (M 9﴾ اس کے قریب سے گزرتیں ہیں اور اس کو حیدرآباد، کراچی، سکھر، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سے ملاتیں ہیں۔

کوٹری ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر کوٹری کے درمیان واقع ہے۔ یہاں کچھ اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں۔ یہ کوٹری - حبیب کوٹ براستہ لاڑکانہ برانچ ریلوے لائن کا جنکشن بھی ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔