کیبوتس (kibbutz) (عبرانی: קִבּוּץ / קיבוץ) اسرائیل میں زراعت پر مبنی ایک اجتماعی کمیونٹی ہے۔ پہلا کیبوتس 1909 میں دیگانیا قائم ہوا۔[1]

کیبوتس کفر ماساریک
کیبوتس میں 1948 فلسطین جنگ میں اسرائیلی خواتین فوجی تربیت

حوالہ جات ترمیم