کیتھرین اسکندری (قبطی: Ϯⲁⲅⲓⲁ Ⲕⲁⲧⲧⲣⲓⲛ، یونانی: ἡ Ἁγία Αἰκατερίνα ἡ Μεγαλομάρτυς – ترجمہ: سیدہ کیتھرین شہید پاک) ایک مقدسہ اور کنواری تھی۔ اسے ایک پاگان شہنشاہ ماکسنتیس کے ہاتھوں چوتھی صدی عیسوی میں شہید کر دیا گیا تھا۔ وہ ایک شہزادی اور بڑی عالم بھی تھی۔ وہ 14 برس کی عمر میں مسیحی بن گئی اور کئی افراد کو دین مسیحیت میں داخل کیا اور 18 برس کی عمر میں قتل کردی گئی۔ اس کی شہادت کے 1،100 سے زائد سالوں بعد جون آف آرک آئی اور اس نے نشان دہی کی کہ کیتھرین مقدسات میں سے ایک ہے۔

کیتھرین اسکندری
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 287ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسکندریہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 305ء (17–18 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسکندریہ[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سر قلم  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مبلغہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم