کیرا مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

کیرا مارٹل کامبیٹ میں

تاریخ ترمیم

کیرا ایک نایاب شخصیت ہے۔ اس کی جرتمندی کو دیکھ کر قبال بہت متاثر ہوا اور قبال نے کیرا کو اپنے گروہ میں شامل ہونے کی دعوت دی۔ اس وقت کیرا افغانستان کے پہاڑوں میں دہشت گردوں سے لڑ رہی تھی۔ قبال کے ساتھ وہ نیو یارک گئی اور وہاں پر وہ کوبرہ سے ملی۔

سپاہانہ فن ترمیم

کیرا کینوہ کے لڑنے کے انداز کو مدنظر رکھ کہ بنائ گئی ہے۔ دراصل اس کے سپاہانہ فن شنگ یی، کینپو اور یوان یانگ کہلاتے ہیں۔ اس کے ہتھیار ڈریگن ٹیتھ یعنی اژدہا کے دانت کہلاتے ہیں۔

بیرونی روابط ترمیم

| کیرا