ایڈم رچرڈز وائلز (پیدائش: 17 جنوری 1984ء)، جنھیں ان کی پیشہ وارانہ زندگی میں کیلوین ہیرس کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک اسکاٹش گیت ساز، ڈی جے، گلوکار اور گیت نگار ہیں۔ ان کا پہلا اسٹوڈیو البم، ’’آئی کرئیٹڈ ڈسکو‘‘ (میں نے ڈسکو تخلیق کیا) جون 2007ء میں جاری ہوا۔ اس البم میں شامل ان کے گیت، ’’Acceptable in the 80s‘‘ (اسّی کی دہائی میں قابلِ قبول) اور ’’The Girls‘‘ (لڑکیاں) برطانوی دس سرِ فہرست گانوں میں شامل ہوئے۔ 2009ء میں ہیرس نے اپنا دوسرا اسٹوڈیو البم، ’’ریڈی فار دی ویکینڈ‘‘ (اختتامِ ہفتہ کے لیے تیار) جاری کیا، جس کا افتتاح ہی برطانوی البم چارٹ میں پہلے نمبر پر ہوا۔ بعد ازاں، اس کی ریلیز کے دو مہینوں ہی میں، اسے برطانوی فونوگرافک انڈسٹری کی جانب سے ’’زریں‘‘ (gold) سرٹیفکیٹ ملا۔

کیلوین ہیرس
(انگریزی میں: Calvin Harris ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہیرس میدرد میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے (جولائی 2012ء)

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Adam Richard Wiles)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش (1984-01-17) 17 جنوری 1984 (عمر 40 برس)
دمفریس، اسکاٹ لینڈ
رہائش لاس اینجلس، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ
شہریت اسکاٹ لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی ریتا اورا (برطانوی گلوکارہ) (اپریل 2013–جون 2014)
ٹیلر سوئفٹ (مارچ 2015–جون 2016)  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ
  • گیت ساز (ریکارڈ پروڈیوسر)
  • ڈی جے
  • گلوکار
  • گیت نگار
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات[3]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.discogs.com/artist/121246-Adam-Wiles
  2. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/213684835
  3. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/8dd98bdc-80ec-4e93-8509-2f46bafc09a7 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اگست 2021