حسابگر یا کیلکولیٹر (calculator) ایک ایسی برقی اختراع ہے جو احتساب (calculation)، گنتی یا شماریات کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ حسابگر اور کمپیوٹر میں فرق یہ ہے کہ حسابگر صرف ریاضیاتی حساب کر سکتا ہے جبکہ کمپیوٹر بشمول اِس کے متعدد کام سر انجام دے سکتا ہے۔ جدید حسابگر عموماً چھوٹے، رقمی اور سستے ہوتے ہیں۔

ایک اساسی حسابگر

اقسام ترمیم

 

سائنسی حسابگر ترمیم

سائنسی حسابگر، اساسی حساب عالجوں کے علاوہ ریاضی، مثلثیات اور احصاء میں عام استعمال ہونے والی دالہ بھی فراہم کرتے ہیں۔ سائنسی حسابگر حسابی عالجوں کے رتبہ کا لحاظ کرتے ہیں۔ مثلاً نیچے دیا سادہ احتساب

عالج عالج عالج جواب
سائنسی حسابگر 2 + 3 x 4 = 14
اساسی حسابگر 2 + 3 x 4 = 20

ان دو اقسام کے حسابگروں پر وہی کلیدیں دبانے سے جواب مختلف آئے گا۔

نگار خانہ ترمیم

بیرونی روابط ترمیم