کیمرون قومی فٹ بال ٹیم (انگریزی: Cameroon national football team) بین الاقومی فٹ بال میں کیمرون کی نمائندگی کرنے والی مردوں کی ٹیم ہے۔

کیمرون
Cameroon
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
عرفیت Les Lions Indomptables
(The Indomitable Lions)
ایسوسی ایشنFédération Camerounaise de Football
ذیلی کنفیڈریشنوسط افریقی فٹ بال فیڈریشنز یونین
(وسطی افریقا)
کنفیڈریشنافریقی فٹ بال کنفیڈریشن (افریقا)
ہیڈ کوچHugo Broos
اسسٹنٹ کوچSven Vandenbroeck
کیپٹنBenjamin Moukandjo
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والاRigobert Song (137)
ٹاپ اسکوررساموئل ایتو (56)[1]
ہوم اسٹیڈیمStade Ahmadou Ahidjo
فیفا رمزCMR
فیفا درجہ32 Increase 1 (1 جون 2017)
اعلی ترین فیفا درجہ11 (نومبر 2006 – جنوری 2007, نومبر–دسمبر 2009)
کم ترین فیفا درجہ79 (فروری–مارچ 2013)
ایلو درجہ41 (30 اپریل 2017)
اعلی ترین ایلو درجہ12 (جون 2003)
کم ترین ایلع درجہ76 (اپریل 1995)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 بیلجین کانگو 3–2 فرانسیسی کیمرون
(بیلجین کانگو; ستمبر 1956)
سب سے بڑی جیت
 کیمرون 9–0 چاڈ 
(جمہوریہ کانگو (لیوپولڈویل); اپریل 1965)
سب سے بڑی شکست
 ناروے 6–1 کیمرون 
(اوسلو, ناروے; 31 اکتوبر 1990)
 روس 6–1 کیمرون 
(مئیفیلڈ، کیلیفورنیا, ریاستہائے متحدہ; 28 جون 1994)
 کوسٹاریکا 5–0 کیمرون 
(سان خوزے، کوسٹاریکا, کوسٹاریکا; 9 مارچ 1997)
عالمی کپ
ظہور7 (اول 1982)
بہترین نتائجکوارٹر فائنل، 1990ء فیفا عالمی کپ
افریقا اقوامی کپ
ظہور18 (اول 1970)
بہترین نتائجچیمپئنز، 1984, 1988, 2000, 2002, 2017
افریقی اقوامی چیمپئن شپ
ظہور1 (اول 2016)
بہترین نتائجکوارٹر فائنل، 2016
کنفیڈریشنز کپ
ظہور3 (اول 2001)
بہترین نتائجدوسرا مقام، 2003

حوالہ جات ترمیم

  1. "9 Samuel ETOO"۔ FIFA.com۔ 18 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2016 

بیرونی روابط ترمیم