کینیا ائیرویز
کینیا ائیرویز (انگریزی:Kenya Airways ) کینیا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] کینیا ائیرویز کا مرکزی دفتر کینیا کے ائیر پورٹ Jomo Kenyatta International Airport پر واقع ہے۔
کینیا ائیرویز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1977 | |||
ملک | کینیا | |||
طیارے | بوئنگ 737 ، بوئنگ 737 این جی ، بوئنگ 767 ، بوئنگ 777 ، 787 ڈریم لائنر ، ایمرائر 195 | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2015
مزید دیکھیے ترمیم
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |