گرو ہر گوبند [ɡʊru həɾɡobɪnd]، جسےسچا بادشاہ بھی کہا جاتاہے (19 جون 1595ء3 مارچ 1644ء[1][2] سکھوں کا چھٹا سکھ گرو ہے۔ وہ 11 سال کا تھا، جب 30 مئی 1606ء کو مغل بادشاہ نورالدین جہانگیر کے ہاتھوں اس کے باپ گرو ارجن دیو کی موت کے بعد اسے گرو بنایا گیا۔[3] گرو ہر گوبند کے اس وجہ سے بھی یاد رکھا جاتا ہے کہ اس نے سکھوں میں فوجی روایات اور دفاع کا کام شروع کیا۔ وہ سب سے طویل عرصے تک یعنی37 سال 9 ماہ اور 3 دن تک سکھ گرو رہا۔

گرو ہر گوبند
ਗੁਰੂ ਹਰਿਗੋਬਿੰਦ ਜੀ
Opaque watercolor on paper
گورنمنٹ میوزیم، چندی گڑھ

معلومات شخصیت
پیدائش [[نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔ |نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔ ]] 19 June 1595(19 June 1595-نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔-{{{3}}})خطاء تعبیری: غیر متوقع > مشتغل۔
Guru Ki Wadali, امرتسر, پنجاب (بھارت), بھارت
وفات [[نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔ |نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔ ]] 3 March 1644 (خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "march"۔ سنہ)[1]
کیرت پور صاحب, بھارت
دیگر نام The Sixth Master
Saccha Badshah
مذہب سکھ مت
زوجہ Mata Damodari, Mata Nanaki and Mata Maha Devi
اولاد Baba Gurdita, Baba Suraj Mal, Baba Ani Rai, Baba Atal Rai, گرو تیغ بہادر, and Bibi Biro
والدین Guru Arjan & Mata Ganga
والد گرو ارجن دیو   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سکھ گرو   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت
فہرست ..

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب Fauja Singh۔ "HARGOBIND GURU (1595-1644)"۔ Encyclopaedia of Sikhism۔ Punjabi University Punjabi۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2015 
  2. Guru Har Gobind Ji, the true emperor
  3. HS Syan (2013), Sikh Militancy in the Seventeenth Century, IB Tauris, ISBN 978-1-78076-250-0, pages 48-55

بیرونی روابط ترمیم

ماقبل  سکھ گرو
25 May 1606 - 3 March 1644
مابعد