گلیڈی ایٹر (انگریزی: Gladiator) ((لاطینی: gladiator)‏، "تیغ زن"، از gladius، "تلوار") رومی جمہوریہ اور رومی سلطنت میں تماشائیوں کو تفریح فراہم کرنے کے لیے مسلح جنگجو تھے۔ یہ عام طور پر غلام یا قیدی ہوتے تھے جو لوگوں کی تفریح کے لیے دوسرے گلیڈی ایٹر یا جانوروں کے ساتھ مرنے مارنے تک لڑتے تھے۔

گلیڈی ایٹر

حوالہ جات ترمیم